ٹپکا

( ٹِپْکا )
{ ٹِپ + کا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قطرہ، داغ، دھبا، آتشی شیشے کا شعاعی نقطہ، وہ نشان جو انگلی پر رنگ لگا کر لگایا جائے۔