ٹپکانا

( ٹَپْکانا )
{ ٹَپ + کا + نا }
( مقامی )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - تھوڑا تھوڑا پانی ڈالنا، بوند بوند گرانا، نازل کرنا، اوپر سے گرانا۔