سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ٹپل[1]
(
ٹَپَّل[1]
)
{ ٹَپ + پَل }
(
ہندی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (چابک سواری) وہ گھوڑا جس کی پیشانی پر سفید بالوں کا نشان انگوٹھے کی چوڑان سے بڑا ہو یعنی اس پر انگوٹھا رکھا جائے تو وہ نشان انگوٹھے سے باہر نکلا دکھائی دے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر