ٹپن

( ٹِپَن )
{ ٹِپَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناشتہ، دوپہر کا ہلکا کھانا جو انگریزی عموماً سہ پہر کو کھاتے ہیں۔