رفتہ رفتہ

( رَفْتَہ رَفْتَہ )
{ رَف + تَہ + رَف + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان میں رفتن مصدر سے اسم صفت رفتہ کی تکرار سے اردو میں مرکب ہوا (جیسے اردو میں آہستہ آہستہ، دھیرے دھیرے، جاتے جاتے وغیرہ) اردو میں اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٧٠٧ء میں ولی کے "کلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - آہستہ آہستہ، بتدریج، ہوتے ہوتے۔
"رفتہ رفتہ ایک دن ایسا بھی آیا کہ مجھے ایک چارج شیٹ دی گئی"      ( ١٩٨١ء، قطب نما، ٥٥ )
  • going on
  • in the act of going
  • in process of time;  step by step
  • by degrees