ٹارا

( ٹارا )
{ ٹا + را }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لکھنؤ) وہ کبوتر جو اڑنے میں مضبوط ہو اور دیر تک اڑے۔