ٹارٹ[2]

( ٹارْٹ[2] )
{ ٹارْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) ایسا فعل جو کسی ارادے، غفلت یا بے پروائی کا نتیجہ ہو اور جس سے دوسرے کو تکلیف یا نقصان پہنچا ہو اس کا ہرجانہ فوجداری کے بجائے دیوانی سے طلب کیا جا سکتا ہو۔