سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ریفری
(
رَیفْری
)
{ رَیف (ی لین) + ری }
(
انگریزی
)
تفصیلات
Referee
رَیفْری
انگریزی زبان میں Referفعل سے اسم فاعل ہے اردو میں اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔
معانی
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی : رَیفْرِیوں [رَیف + رِیوں (و مجہول)]
١ - وہ شخص جو کسی معاملے یا کھیل میں فیصلہ کرے۔ ماخوذ: جامع اللغات
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر