ٹائیٹل ہولڈر

( ٹائِیٹِل ہولْڈَر )
{ ٹا + ای + ٹِل + ہول (و مجہول) + ڈَر }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خطاب یافتہ، جسے سرکار کی جانب سے خطاب حاصل ہو۔