ٹائیفون

( ٹائِیفُون )
{ ٹا + ای + فُون }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سمندری ہوا کا طوفان، شدید آندھی جو بحر ہند میں گردباد کی شکل میں چلتی ہے اور بہت نقصان پہنچاتی ہے، طوفان۔