ٹائیں

( ٹائیں )
{ ٹا + ایں (ی مجہول) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم صوت
١ - کسی کے بولنے یا چیز گرنے کی کرخت آواز عموماً تکرار کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل۔