١ - ایک یا دو، اوپر نیچے یا برابر کھلنے والاے دروازے کا الماری نما ظرف جس میں کیمیائی عمل کے ذریعہ برف جمانے اور اشیا کو ٹھنڈا رکھنے کی صلاحیت ہو، یخ چال، سرد خانہ، خنک ساز، الماری، برادہ، سرد آبہ۔
"رفیجریٹر: (Refrigerator) ٹھنڈا کرنے والا آلہ یعنی خنک ساز کے مفہوم میں اردو میں عام ہے"
( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٥٨ )