ٹاپا[1]

( ٹاپا[1] )
{ ٹا + پا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مخروطی شکل کا اونچا اور بڑا ٹوکرا جو عام طور پر مرغیاں بند کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔