ٹاپا[2]

( ٹاپا[2] )
{ ٹا + پا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جزائر بحرالکاہل کے ایک درخت کی چھال جس سے کپڑے چٹائیاں وغیرہ تیار کرتے ہیں، اس چھال سے بنا ہوا کپڑا۔