ٹاپتی

( ٹاپْتی )
{ ٹاپ + تی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا ریشمی یا سوتی کپڑا، تافتہ۔