ٹاپر[1]

( ٹاپَر[1] )
{ ٹا + پَر }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اوڑھنے کا موٹا کپڑا، چدر، گھوڑے کو سردی سے بچانے کے لیے اوڑھانے کا موٹا کپڑا، زین کے نیچے کا موٹا کپڑا، ترپال، جونپڑا۔