ٹاؤن کمیٹی

( ٹاؤُن کَمیٹی )
{ ٹا + اُون + کَمے + ٹی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹی قسم کی میونسپل کمیٹی جو ٹاؤن یا قصبے کی ہوتی ہے اس کمیٹی کے ارکان بھی منتخب ہوتے ہیں اس کے قیام کے لیے کم از کم آبادی کی تعداد مقرر ہوتی ہے، ٹاؤن کمیٹی کے سپرد قصبے کی صحت و صفائی ابتدائی تعلیم محصولات اور اسی قسم کے شہری غوروپرداخت کے دوسرے انتظامات ہوتے ہیں حکومت شہری سہولتوں کے انتظام کے لیے ٹاؤن کمیٹیوں کو گرانٹ یا امداد بھی دیتی ہے۔