ٹاٹ بند

( ٹاٹ بَنْد )
{ ٹاٹ + بَنْد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اکبری عہد میں ابریشمی شال کی ایک قسم، اون سے بنا ہوا ٹاٹ کی طرح کا موٹا کپڑا۔