ٹاکیز

( ٹاکِیز )
{ ٹا + کِیز }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بولتی ہوئی فلم، سینما کی ناطق (گویا، بولتی) تصاویر۔