ٹانک[1]

( ٹانْک[1] )
{ ٹانْک (نون مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوبیس رتی کا وزن، چار ماشے ایک رتی کا وزن جو پونے چھ رتی کا ماشہ فرض کرنے سے قرار پاتا ہے۔