ٹانکا[1]

( ٹانْکا[1] )
{ ٹاں + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیون، سلائی، سوئی تاگے کا ایک دفعہ کپڑے میں سے نکلنا، (کشیدہ کاری) پھندا، سلائی کے سلسلے کی ایک آنٹ، پھیر۔