ٹانکا

( ٹانْکا )
{ ٹاں + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - پتھر کاٹنے کی چوڑی چھینی۔
١ - ٹانکا بھرنا
سینا، پھٹا پرانا کپڑا سینا، مرمت کرنا۔
[ تعلیمات  ]  زخم سینا؛ عیب پوشی کرنا؛ تسلی دینا۔ (جامع اللغات)