رفیق حیات

( رَفِیْقِ حَیات )
{ رَفی + قے + حَیات }
( عربی )

تفصیلات


عربی میں ثلاثی مجرد سے مشتق اسم 'رفیق' کے ساتھ ایک دوسرا عربی اسم 'حیات' ملا کر اردو میں مرکب اضافی بنایا گیا۔ ١٩٥٣ء میں "مزید حماقتیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - شریکِ زندگی، زندگی کا ساتھی، مراد؛ شوہر، خاوند۔
"آخر میں مصنف سفارش کرے گا کہ کبھی کبھی اپنے رفیق حیات سے بھی تھوڑی سی محبت کر لیا کیجئیے"      ( ١٩٥٣ء، مزید حماقتیں، ١٠١ )
  • life partner