ٹائپسٹ

( ٹائِپِسْٹ )
{ ٹا + اِپِسْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ٹائپ مشین کے ذریعے حرفوں کو کاغذ پر منتقل کرنے والا، ٹائپ کرنے والا۔