ٹروپ لیڈر

( ٹُرُوپ لِیڈَر )
{ ٹُرُوپ + لی + ڈَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹروپ کا سربراہ یا سردار، سواروں کے دستے کا سالار۔