ٹریپولی

( ٹِرِیپُولی )
{ ٹِری + پُو + لی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا پتھر جو بعض مقامات میں بہت نرم ہے مگر بعض جائے نہایت ہی سخت جس کو جلاکا سلیٹ کہتے ہیں اور مثل کرنڈ کے جلا دینے کے کام آتا ہے۔