ٹریڈ یونین

( ٹَریڈْ یُونِیَن )
{ ٹَریڈ (ی مجہول) + یُو + نِیَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی صنعت کے مزدوروں اور کارکنوں کی انجمن جو ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم کی جائے۔