ٹرکی

( ٹَرْکی )
{ ٹَر + کی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا امریکی النسل بڑا مرغ جو عام طور پر پایا جاتا ہے، فیل مرغ، پیلو۔