ٹرگی

( ٹَرْگی )
{ ٹَر + گی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی گھاس جو چارے میں کام آتی ہے، اسے بھینسیں بڑے شوق سے کھاتی ہیں۔