ٹرن اسٹوری

( ٹَرْن اِسْٹوری )
{ ٹَرْن + اِس + ٹو (و مجہول) + ری }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (صحافت) وہ خبر جو ایک کالم کے آخر سے دوسرے کالم میں جائے۔