ٹریاگل

( ٹِرْیاگَل )
{ ٹِر + یا + گَل }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پرندہ جو درختوں کے کچے اور پکے پھل کھاتا ہے۔