ٹریفک سگنل

( ٹَرَیفِک سِگْنَل )
{ ٹَرَے (ی لین) + فِک + سِگ + نَل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوراہوں پر نصب وہ روشنی جس سے آمدورفت کھلنے یا بند ہونے کا اشارہ کیا جاتا ہے۔