نفیس الطبع

( نَفِیسُ الطَّبْع )
{ نَفی + سُط (ا ل غیر ملفوظ) + طَبْع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اچھی طبیعت کا مالک، خوش مزاج۔