نفوذ پذیر

( نُفُوذ پَذِیر )
{ نُفُوذ + پَذِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اثر کرنے والا، سرایت کرنے والا، جذب کرنے والا، جو نفوذ کر سکے۔