نفع طلبی

( نَفَع طَلْبی )
{ نَفَع + طَل + بی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فائدہ حاصل کرنے کی خواہش، نفع جوئی۔