نفع کوشی

( نَفَع کوشی )
{ نَفَع + کو (و مجہول) + شی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فائدہ حاصل کرنے کی خواہش، نفع طلبی، نفع جوئی۔