نفسیاتی لذتبت

( نَفْسِیاتی لَذَّتِبَّت )
{ نَف + سِیا + تی + لَذ + زَتیْ + بَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) ایک پرانا نظریہ جس کے مطابق ہر فعل کا سرچشمہ یا محرکات لذت و الم ہوتے ہیں۔