نفسیاتی حربہ

( نَفْسِیاتی حَرْبَہ )
{ نَف + سِیا + تی + حَر + بَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نفسیاتی جنگ میں ذہن پر حملہ یا وار کرنے کا طریقہ، نفسیاتی اثر ڈالنا، نفسیاتی جنگ۔