نفسیاتی کردار

( نَفْسِیاتی کِرْدار )
{ نَف + سِیا + تی + کِر + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ذہنی مریض، نفسیاتی پیچیدگیوں میں مبتلا فرد جسے تحلیل نفسی کی ضرورت ہو۔