نفسیاتی تجزیہ

( نَفْسِیاتی تَجْزِیَّہ )
{ نَف + سِیا + تی + تَج + زیْ + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انسان کے ذہنی محرکات اور اعمال کی جانچ پڑتال، کسی فن پارے کا نفسیاتی مطالعہ۔