نفسیاتی تحلیل

( نَفْسِیاتی تَحْلِیل )
{ نَف + سِیا + تی + تَح (فتحہ ت مجہول) + لِیل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) ذہنی مریض کی خیالات کے سلسلے کا غائر مطالعہ جس سے نفسی پیچیدگی کا پتہ چلایا جا سکے، تحلیل نفسی (Psycho Analysis)