نفسیاتی پیچیدگی

( نَفْسِیاتی پَیچِیدَگی )
{ نَف + سِیا + تی + پَے (ی لین) + چی + دَگی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دیے ہوئے خیالات یا احساسات جو غیر معمول ذہنی کیفیت یا غیر معمولی طرز عمل کا سبب بن جائیں، ذہنی الجھن یا مشکل، ذہنی پیچاک (Psychological complex)