نفسی طب

( نَفْسی طِب )
{ نَف + سی + طِب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بطب) ذہنی بیماریوں کی علاج کا علم، نفسیاتی علاج معالجہ (Psychiatry)۔