تہتر

( تِہَتَّر )
{ تِہَت + تَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے، لفظ 'تر+سپتتہ' سے مرکب لفظ میں تصرف کر کے اردو میں داخل کیا گیا۔ اردو میں ١٧٩٠ء کو ترجمۂ قرآن" از شاہ عبدالقادر میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی
١ - تین اوپر ستر، تین اور ستر، ہندسوں میں: 73
"ولادت جالی نوس تک تہتر سال بنتے ہیں"      ( ١٩٤٣ء، تاریخ الحکما، ١٩٢ )
  • seventy-three