نفسی جسمانی

( نَفْسی جِسْمانی )
{ نَف + سی + جِس + ما + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جسمانی مرض جو نفسیاتی وجوہات اور ذہنی وجوہات اور ذہنی الجھنوں کی وجہ سے ہو، جسم اور نفس دونوں سے متعلق مرض۔