نفس نباتی

( نَفْسِ نَباتی )
{ نَف + سے + نَبا + تی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ روح جو روئیدگی اور درختوں میں ہوتی ہے، قوت نمو، (اصطلاحاً) جسم طعبی کا کمال اول (اس کی وجہ سے نوع ذات کے اعتبار سے مکمل ہو جاتی ہے)۔