نفس قدسیہ

( نَفْسِ قُدْسِیَہ )
{ نَف + سے + قُد + سِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) نفس قدسیہ وہ ہے کہ جسے ملکہ احتضار بروجہ یقین حاصل ہو یعنی وہ جس وقت جو کچھ چاہے حاضر کرے۔