نفس کا بندہ

( نَفْس کا بَنْدَہ )
{ نَفْس + کا + بَن + دَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اپنی خواہشات کا تابع، خواہشوں کا غلام، اپنے نفس کے پیچھے چلنے والا۔