نفس مدعا

( نَفْسِ مُدَّعا )
{ نَف + سے + مُد + دَعا }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - اصل مقصد، دلی مراد، اصلی خواہش، حقیقی تمنا۔