نفس مطمئنہ

( نَفْسِ مُطْمَئِنَّہ )
{ نَف + سے + مُط + مَہ + اِن + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (تصوف) بری عادتوں سے مبرا نفس، صلحا اور انبیا کی روح جیسا پاکیزہ نفس، اخلاق حمیدہ سے آراستہ خدا رسیدہ نفس۔